Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

غزہ کی بحالی کا عمل کئی نسلوں تک جاری رہے گا، اقوام متحدہ

جنیوا : اقوام متحدہ کے ماہر نے خبردار کیا ہے کہ شمالی غزہ میں تباہی کا پیمانہ اتنا وسیع ہے کہ بحالی کا عمل کئی نسلوں تک جاری رہے گا۔
اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے بالا کرشنن راج گوپال نے الجزیرہ سے گفتگو میں کہا کہ شمالی غزہ واپس جانے والے بے گھر فلسطینی صرف ملبہ دیکھ رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ لوگوں پر گہرے نفسیاتی اثرات اور صدمہ واضح طور پر نظر آرہا ہے، کیونکہ وہ اپنے تباہ شدہ علاقوں میں کسی سہولت یا پناہ گاہ کے بغیر واپس جا رہے ہیں۔ راج گوپال نے اسرائیل سے فوری طور پر خیمے اور عارضی رہائش فراہم کرنے کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا، اور کہا کہ موجودہ حالات میں بے سہارے زندہ رہنا تقریباً ناممکن ہو چکا ہے۔ راج گوپال نے کہا کہ یہ تباہی دراصل “ڈومیسائیڈ” یعنی رہائش گاہوں کی منظم تباہی کی ایک شکل ہے، جو نسل کشی کے عمل کا ایک بنیادی حصہ ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular