Tue Oct 13, 2026

امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں

روزانہ کی خبریں

ملک بھر میں بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا

کراچی : پاکستان بھر میں بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی، اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار پر نماز جنازہ میں صدرعارف علوی، چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی، چئیرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی، وفاقی وزرا، ارکان پارلیمنٹ سمیت وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی نے بھی شرکت کی، جب کہ نماز جنازہ میں صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود اور وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید بھی شریک ہوئے، شرکا نے مرحوم حریت رہنما کو زبردست خراج تحسین پیش کیا اور ان کی مغفرت کی دعا کی، تحریک انصاف کی جانب سے پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب کے دفتر میں حریت رہنما سید علی گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی، نماز جنازہ سینیٹر اعجاز چودھری نے پڑھائی ، جماعت اسلامی کی جانب سے ملک کے مختلف مقامات پر حریت رہنما کی غائبانہ نمازجنازہ ادا کی گئی، امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی اقتدا میں منصورہ لاہور میں ہونے والے نماز جنازہ میں درجنوں افراد نے شرکت کی، سراج الحق کا کہنا تھا کہ دنیا میں کوئی کرنسی ایسی نہیں تھی جس سے سید علی گیلانی کو خریدا جاتا، حکومت پاکستان اپنی ذمہ داری ادا کرے اور سید علی گیلانی کی لاش نہ دینے پر سراپا احتجاج بن جائے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular