Tue Oct 13, 2026

ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے

روزانہ کی خبریں

کراچی: علیاً ولی الله کو دہشت گردی کہنے پر تکفیری ٹولے کیخلاف مقدمہ کی درخواست

کراچی : اذان میں علیاً ولی الله اور خلیفتہ بلافصل کہنے کو دہشت گردی قرار دینے کیخلاف کالعدم تکفیری ٹولے کے سرغنہ اورنگزیب فاروقی سمیت 35 افراد کے خلاف مقدمہ کی درخواست بریگیڈ پولیس اسٹیشن میں جمع کروادی گئی ، درخواست شیعہ رہنما آغا رحیم جعفری نے جمع کرائی ہے جس میں توہین مکتب تشیع پر نامزد ملزمان کےخلاف کارروائی کرتے ہوئے ان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا گیا ہے، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ کراچی میں ایک کانفرنس میں ناموس صحابہ کی آڑ میں شیعہ مکتب کی سرعام توہین کی گئی، تمام شیعیان حیدر کرارؑ کو کافر اور گستاخ صحابہ قرار دیا گیا اور شیعہ مکتب فکر کی اذان کو دہشت گردی قرار دیکر پابندی کا مطالبہ کیا گیا جو کہ سراسردہشت گردی کے ذمرے میں آتا ہے ان اقدامات سے پاکستان میں بسنے والے کروڑوں شیعیان حیدرکرارؑ کے مذہبی جذبات شدید مجروح ہوئے ہیں، مکتب تشیع کی اذان 14 سوسال سے جاری ہےاور تاقیام قیامت جاری رہے گی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular