Fri Oct 23, 2026

مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی دمام ایئرپورٹ پر حملے میں ایک شخص ہلاک، 8 زخمی خلیج فارس میں 4 جہاز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے خلیجی ممالک اپنی سلامتی کے لیے امریکا پر مکمل انحصار نہیں کرسکتے، ٹام بیرک مدر آف آل بمز بھی ایرانی جوہری تنصیبات تباہ نہیں کر سکتا، ٹرمپ کا مقصد جھوٹی فتح کا اعلان کرنا ہے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات سعودی عرب کی شیبہ آئل فیلڈ پر حملے میں 2 افراد ہلاک نیتن یاہو اور ٹرمپ کا زوال قریب ہے، جنرل شکارچی ہماری نگرانی کے بغیر یورینیم افزودہ کرنے کی اجازت نہیں، امریکا کی سعودی عرب کو سخت تنبیہ جنگ چھیڑ کر دنیا میں افراتفری پھیلانے والا ملک خود کو مظلوم ظاہر نہیں کر سکتا، اسماعیل بقائی یمنی فوج کی پیشقدمی، تعز کے 11 اضلاع سے سعودی ملیشیا کو نکال دیا گیا ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی

روزانہ کی خبریں

انتخابات اسرائیلی قبضے کو قانونی حیثیت نہیں دے سکتے، حماس

غزہ : حماس نے کہا ہے کہ نسل پرست صیہونی حکومت مکمل طور پر ایک قابض قوت ہے، اور وہ انتخابات کے ذریعے فلسطینی علاقوں پر اپنے قبضے کو قانونی حیثیت نہیں دے سکتی۔حماس کے ترجمان عبداللطیف القنوع نے تل ابیب حکومت کے اندرونی حلقوں میں دراڑ اور انتشار پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ حماس نئے انتخابات کے نتائج پر اعتبار نہیں کرتی، جو چار سال سے بھی کم عرصے میں پانچ بار ہوئے.پوری اسرائیلی حکومت، بشمول اس کے سماجی، سیاسی اور سیکیورٹی اجزاء کو ایک قابض ادارہ تصور کیا جاتا ہے، اور یہ کہ تل ابیب کے تمام فریق فلسطینی قوم کے مخالف ہیں۔انہوں نے کہا کہ انتخابات اسرائیلی قبضے کو قانونی حیثیت نہیں دے سکتے۔

مزید پڑھیے

Most Popular