Tue Oct 13, 2026

امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں

روزانہ کی خبریں

کراچی میں مئیر کا انتخاب عوامی مینڈیٹ کی توہین ہے، مجلس وحدت مسلمین

لاہور: مجلس وحدت مسلمین کے جنرل سیکرٹری ناصر عباس شیرازی نے کراچی میں مئیر کے انتخابی عمل پر کہا ہے کہ ہم عوامی مینڈیٹ کی توہین کی مذمت کرتے ہیں۔ کراچی میں پیپلز پارٹی نے میئر کے انتخاب میں آمرانہ کردار ادا کیا، جمہوریت کی چیمپئین سیاسی جماعت نے جمہوری رائے کو تسلیم نہیں کیا۔ دھونس دھاندلی اور لوگوں کو ووٹ دینے سے روکا جائے گا تو غیر جمہوری عمل بنیادی انسانی حقوق اور آئین پاکستان کیلئے نقصان دہ ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ جمہوری عمل میں لوگوں کو جب تک یہ یقین نہیں ہوگا کہ ہم جسے ووٹ دیں گے ووٹ اسی کا نکلے گا اور جسے ووٹ دینا چاہیں گے ہمیں اپنی رائے کے اظہار میں آزادی ہو گی تو یہ جمہوریت ہے بصورت دیگر یہ بظاہر تو جمہوریت ہے لیکن یہ آمریت ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular