Wed Oct 21, 2026

ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار

روزانہ کی خبریں

تیونس میں معاشی بدحالی, صدر کے خلاف دو حریف جماعتوں کے مظاہرے

تیونس : تیونس کے صدر قیس سعید کے خلاف اپوزیشن کے دو حریف گروپوں نے بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا. النھضہ پارٹی اور آزاد آئینی پارٹی کے ہزاروں حامیوں نے دارالحکومت اور اس سے ملحقہ علاقوں میں ریلیاں نکالیں اور صدر پر معاشی بدانتظامی اور جمہوریت مخالف بغاوت کا الزام لگایا ہے۔مظاہرین کا کہنا ہے کہ تیونس میں خون بہہ رہا ہے اور قیس سعید ایک ناکام حکمراں ہیں، انہوں نے ہمیں کئی سال پیچھے دھکیل دیا ہے، صدر کے اقدامات نے 2011 کے انقلاب کے ذریعے حاصل ہونے والی جمہوریت کو نقصان پہنچایا ہے جس نے مطلق العنان رہنما زین العابدین بن علی کو معزول کیا اور عرب بہار یہ کو متحرک کیا۔النھضہ اور آزاد آئینی پارٹی طویل عرصے سے مخالف پارٹیوں کے طور پر جانی جاتی ہیں لیکن اب دونوں صدر قیس سعید کے خلاف ایک ہوگئی ہیں.

مزید پڑھیے

Most Popular