Tue Oct 13, 2026

امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں

روزانہ کی خبریں

صمود فلوٹیلا میں شامل مرکزی کشتی پر ڈرون حملہ، آگ لگ گئی

تیونس: غزہ کے محصور فلسطینیوں کے لیے امداد لے جانے والے صمود فلوٹیلا میں شامل مرکزی کشتی پر تیونس کے پانیوں میں ڈرون حملہ کیا گیا جس سے آگ بھڑک اٹھی۔ صمود فلوٹیلا کی مرکزی کشتی پر سوار منتظمین نے بتایا کہ کشتی پر اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ تیونس کے ساحلی شہر سیدی بوسعید بندرگاہ کے قریب پہنچی تھی۔ ڈرون حملے سے کشتی میں آگ لگ گئی اور اس کا کچھ حصہ جل گیا۔ تاہم کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا جہاز کا عملہ محفوظ ہے۔
تیونس حکومت نے ڈرون حملے کی تردید کی ہے۔ نیشنل گارڈ کی جنرل ڈائریکٹوریٹ نے بتایا کہ آگ لگنے کی وجہ جہاز پر موجود ایک لائف جیکٹ تھی جس میں یا تو لائٹر یا سگریٹ کے باعث آگ لگی۔ کسی بھی قسم کے بیرونی حملے کا کوئی وجود نہیں ہے۔ گلوبل صمود فلوٹیلا کل غزہ کے لیے روانہ ہوگا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular