Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

آبدوز معاہدہ پر تنازع، فرانس نے امریکا اور آسٹریلیا سے سفیر واپس بلا لیے

پیرس : انڈو پیسفک یا آکوس معاہدے پر تنازع سفارتی جنگ میں تبدیل ہوگیا، فرانس نے امریکا اور آسٹریلیا سے سفیر واپس بلالیے، فرانسیسی وزیر خارجہ کہتے ہیں آسٹریلیا نے ہماری روایتی آبدوزیں خریدنے کا معاہدہ توڑ کر اعتماد کو ٹھیس پہنچائی، سفیروں کو آسٹریلیا کی دھوکا دہی پر واپس بلایا، آسٹریلیا کا فرانسیسی آبدوز خریدنے کا معاہدہ توڑنا ناقابل قبول اور پشت میں خنجر کے مترادف ہے، وائٹ ہاؤس نے فیصلے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اس سفارتی تنازع کو حل کرنے کے لیے کام کرے گا۔ آسٹریلوی وزیر خارجہ نے کہا کہ فرانس کی مایوسی سمجھتے ہیں اُسے آکوس معاہدے کی اہمیت سمجھانے کی کوشش کریں گے، آکوس سیکیورٹی معاہدے کے بعد آسٹریلیا فرانس سے آبدوز خریداری کا 36 ارب ڈالر کا معاہدہ توڑ کر امریکا کی ایٹمی آبدوز خرید رہا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular