Fri Oct 23, 2026

مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی دمام ایئرپورٹ پر حملے میں ایک شخص ہلاک، 8 زخمی خلیج فارس میں 4 جہاز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے خلیجی ممالک اپنی سلامتی کے لیے امریکا پر مکمل انحصار نہیں کرسکتے، ٹام بیرک مدر آف آل بمز بھی ایرانی جوہری تنصیبات تباہ نہیں کر سکتا، ٹرمپ کا مقصد جھوٹی فتح کا اعلان کرنا ہے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات سعودی عرب کی شیبہ آئل فیلڈ پر حملے میں 2 افراد ہلاک نیتن یاہو اور ٹرمپ کا زوال قریب ہے، جنرل شکارچی ہماری نگرانی کے بغیر یورینیم افزودہ کرنے کی اجازت نہیں، امریکا کی سعودی عرب کو سخت تنبیہ جنگ چھیڑ کر دنیا میں افراتفری پھیلانے والا ملک خود کو مظلوم ظاہر نہیں کر سکتا، اسماعیل بقائی یمنی فوج کی پیشقدمی، تعز کے 11 اضلاع سے سعودی ملیشیا کو نکال دیا گیا ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی

روزانہ کی خبریں

یمنی عوام کیخلاف تادیبی اقدامات کے سنگین نتائج نکلیں گے، انصار اللہ

صنعا : یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے مذاکرات کار وفد کے رکن عبدالملک العجزی نے یمنی عوام کے خلاف سعودی اتحاد کے کسی بھی اقتصادی تادیبی اقدام پر سخت خبردار کیا ہے۔ عبدالملک العجزی نے کہا ہے کہ سعودی اقدام سے یمن کے انسانی و اقتصادی مسئلے کے حل میں پیشرفت رکنے کے علاوہ اس کا کوئی اور نتیجہ نہیں نکلے گا۔انھوں نے کہا کہ سعودی اتحاد کی جانب سے تادیبی اقدامات کرنے سے مسئلہ یمن کے حل سے متعلق بروئے کار لائی گئی کوششیں ناکام ہوں گی اور اس سلسلے میں انجام پانے والے دورے کے نتائج بھی برعکس نکلنا شروع ہو جائیں گے۔ جارح ممالک ہی یمنی عوام کے خلاف نئے اقدامات سے پیدا ہونے والے مسائل کے ذمہ دار ہوں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular