Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

غزہ پر قبضہ کا معاملہ عالمی اداروں میں لے جانے کا فیصلہ

مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینی حکومت نے غزہ پر قبضہ کا معاملہ عالمی اداروں میں لے جانے کا فیصلہ کرلیا۔ حماس نے اسرائیلی منصوبہ جنگی جرم قرار دے دیا۔
فلسطینی ایوان صدر نے ایک بیان میں کہا ہےکہ غزہ پر قبضے کے اسرائیلی فیصلے کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل، عرب لیگ اور اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سامنے لایا جائے گا۔ بیان میں کہا گیاہے کہ اسرائیلی منصوبہ نسل کشی، منظم قتل، فاقہ کشی اور محاصرے کی وسیع پالیسی کا تسلسل ہے۔
حماس نے کہا کہ اسرائیل کا قبضے کے بجائے کنٹرول کی اصطلاح کا استعمال شہریوں کے خلاف اپنے وحشیانہ جرم کے نتائج کی قانونی ذمہ داری سے بچنے کی کوشش ہے۔ حماس نے اسرائیلی حکومت پر غزہ میں قید اسیروں کی قسمت کی پرواہ نہ کرنے کا الزام بھی لگایا اور کہاکہ انہیں احساس ہے کہ جارحیت کو بڑھانے کا مطلب قیدیوں کی قربانی دینا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular