Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

چہلم امام حسین(ع)، لاہور سمیت تمام بڑے شہروں میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے چہلم شہدائے کربلا کے جلوسوں کی سیکیورٹی کیلئے فوج طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ داخلہ نے پولیس کی درخواست پر حکومت سے فوج طلب کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ نے حضرت امام حسین علیہ السلام اور دیگر شہدائے کربلا کے چہلم کے جلوسوں کی سیکیورٹی کیلئے فوج طلب کر لی ہے۔ فوج کی خدمات پنجاب پولیس کی جانب سے موصول ہونیوالی درخواست پر مانگی گئی ہیں۔ محکمہ آئی اینڈ سی نے سمری منظوری کیلئے وزیراعلی پنجاب کو ارسال کر دی ہے۔ وزیراعلی کی منظوری کے بعد سمری کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کو ارسال کی جائے گی۔ چہلم شہدائے کربلا کے موقع پر لاہور سمیت تمام بڑے شہروں میں فوج تعینات کی جائے گی۔

مزید پڑھیے

Most Popular