Wed Oct 21, 2026

ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار

روزانہ کی خبریں

ملعون سلمان رشدی کا ایک ہاتھ ناکارہ اور آنکھ ضائع ہوگئی

نیویارک : شاتم رسول ملعون سلمان رشدی چاقو حملے میں ایک آنکھ کی بینائی سے محروم ہوگیا اور اس کا ایک ہاتھ بھی ناکارہ ہوگیا۔ یہ بات امریکا میں ملعون کے ایجنٹ اینڈریو وائلی نے بتائی۔ جس کا کہنا ہے کہ سلمان رشدی کے سینے میں تقریباً 15 مزید زخم ہیں۔ جبکہ گردن میں تین سنگین زخم آئے تھے۔ بازو کے اعصاب کٹنے سے اس کا ایک ہاتھ ناکارہ ہوگیا۔ یہ پوچھے جانے پر کہ کیا مصنف اب بھی اسپتال میں ہے۔ مسٹر وائلی نے جواب دیا کہ میں سلمان رشدی کے ٹھکانے کے بارے میں کوئی معلومات نہیں دے سکتا۔ یہ بات زیادہ اہم ہے کہ وہ زندہ ہے۔ ایجنٹ نے کہاکہ سلمان رشدی کی زندگی کو خطرات تو طویل عرصے سے لاحق ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular