Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

چیک جمہوریہ میں اسرائیلی فوجی کیخلاف جنگی جرائم کی شکایت دائر

پراگ : ہند رجب فاؤنڈیشن نے چیک جمہوریہ میں ایک اور اسرائیلی فوجی کے خلاف جنگی جرائم اور نسل کشی کے الزامات پر فوجداری شکایت دائر کر دی ہے۔
ہند رجب فاؤنڈیشن نے بتایا کہ اس نے اسرائیلی فوج کے رکن ہگے مونسانیگو کے خلاف پراگ میں ہائی پبلک پراسیکیوٹر آفس میں فوجداری شکایت جمع کرائی ہے۔ تنظیم کے مطابق شکایت اس تصدیق کے بعد دائر کی گئی کہ ملزم اس وقت چیک جمہوریہ کے دارالحکومت پراگ میں موجود ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ یہ غزہ میں مبینہ جرائم پر چیک جمہوریہ میں دائر کی جانے والی تیسری شکایت ہے۔ فاؤنڈیشن کا کہنا ہے کہ یہ کیس اب محض قانونی نظریے کا امتحان نہیں بلکہ ریاستی عمل کو جانچنے کی کوشش ہے۔ شکایت میں مونسانیگو پر غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائی کے دوران نسل کشی، جنگی جرائم اور شہریوں پر مظالم کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔تحقیقات کے مطابق فوجی دسمبر 2023 سے نومبر 2025 تک غزہ میں تعینات رہا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular