Wed Oct 14, 2026

سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر

روزانہ کی خبریں

امداد کیلئے جمع مزید 8 فلسطینی شہید، درجنوں زخمی، 7 صیہونی فوجی ہلاک، 17 زخمی

غزہ : صیہونی فوج نے امداد کے متلاشی مزید آٹھ فلسطینی شہید اور کئی زخمی کردئے۔ جبکہ مزاحمت کاروں کے حملے میں سات صیہونی فوجی مارے گئے۔
صیہونی فوج نے غزہ کی صلاح الدین اسٹریٹ پر امداد کیلئے جمع بھوکے اور نہتے متاثرین پر گولیاں برسادیں۔ درندگی کے اس مظاہرے میں درجنوں فلسطینی شہید و زخمی ہوگئے۔ صیہونی فوج نے نصیرات میں ایک مکان کو دھماکے سے اڑادیا جس کے نتیجے میں ایک ہی گھر کے چھ فلسطینی شہید ہوگئے۔ دیر البلاح میں فضائی حملے میں پانچ فلسطینی شہید کئے گئے۔ چوبیس گھنٹوں میں شہدا کی تعداد ستائیس ہوگئی جبکہ مجموعی تعداد چھپن ہزار سے تجاوز کرگئی۔
ادھر فلسطینی مزاحمت کاروں نے گھات لگاکر خان یونس میں ایک بکتر بند گاڑی کو دھماکے سے اڑادیا۔ حملے میں گاڑی میں آگ لگ گئی حملے میں سات اسرائیلی فوجی ہلاک اور سترہ زخمی ہو گئے جن میں سے کچھ کی حالت نازک ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular