Wed Oct 14, 2026

آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس

روزانہ کی خبریں

اسلام آباد میں کالعدم تنظیم کا جلسہ رکوانے کیلئے سول سوسائٹی کی درخواست

اسلام آباد : سول سوسائٹی نے اسلام آباد میں کالعدم تنظیم سپاہ صحابہ کا جلسہ رکوانے کیلئے ڈپٹی کمشنر کو درخواست جمع کروادی، سیدہ گل زہرا رضوی اور سید فدا عباس نے ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کو دی گئی تحریری درخواست میں مطالبہ کیا ہے کہ ایک ایسی کالعدم تنظیم جو ملک بھر میں نام بدل بدل کر فرقہ وارانہ منافرت پر مبنی جلسے اور کانفرنسں منعقد کررہی ہے جس میں کھلم کھلا کالعدم تنظیم کے پرچم بھی لہرائے جاتے ہیں اور مخالف فرقے کےخلاف کافر کافر کے نعرے بھی لگائے جاتے ہیں اس کے سرغنہ اورنگزیب فاروقی کو دارالحکومت کا امن تباہ وبرباد کرنے کی ہر گز اجازت نہ دی جائے اور اسے ضلع میں داخلے اور خطاب سے روکا جائے، ماضی میں بھی یہ فرقہ پرست شخص اسلام آباد میں عوامی اجتماعات میں کھلے عام ریاست پاکستان، سلامتی کے اداروں اور شیعہ مکتب فکر کے خلاف غلیظ اور توہین آمیز زبان کا استعمال کرتا رہا ہے ، اگر اس کے خطاب کے شہر میں کوئی واقعہ رونما ہوا تو اس کی تمام ترذمہ داری ضلعی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر عائد ہوگی۔

مزید پڑھیے

Most Popular