Wed Oct 21, 2026

ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار

روزانہ کی خبریں

ایتھوپیا حکومت اور تیگرائی باغی افواج کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ

جوہانسبرگ: افریقی یونین کا کہنا ہے کہ ایتھوپیا کی حکومت اور تیگرائی باغی افواج نے جنوبی افریقا میں ہونے والے مذاکرات کے بعد لڑائی ختم کرنے پر باضابطہ طور پر اتفاق کرلیا ۔ افریقی یونین کی جانب سے ثالث کا کردار ادا کرنے والے اولوسیگون اوباسانجو نے بتایا کہ ایتھوپیا کے شمالی علاقے تیگرائی کے باغیوں نے لڑائی کے مستقل خاتمے پر اتفاق کیا ہے۔ فریقین نے تخفیفِ اسلحہ اور امن و امان کی بحالی سمیت کار مملکت کی بحالی اور انسانی امداد کی بلا روک ٹوک فراہمی پر اتفاق کیا ہے۔ ایتھوپیا کے وزیراعظم ابے احمد نے بھی تنازع کے خاتمے کو ملک کے لیے اہم کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے قوم مزید مضبوط ہوگی اور ترقی کا سفر جاری رہے گا۔ایتھوپیا کی حکومت اور تیگرائی باغیوں کے درمیان امن مذاکرات کا آغاز ایک ہفتے قبل جنوبی افریقا میں ہوا تھا۔ اس جنگ میں اب تک 10 ہزار سے زائد افراد مارے گئے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular