Tue Oct 13, 2026

سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس

روزانہ کی خبریں

تہران، مشہد، قم سمیت مختلف شہروں میں عراق جنگ کے 300 گمنام شہداء کی تدفین

تہران : ایران کے دارالحکومت تہران سمیت مختلف شہروں میں حضرت فاطمہ زہراء بنتِ رسول خاتمؐ کے یوم شہادت پر 1980 کی دہائی میں عراق کی مسلط کردہ جنگ کے 300 گمنام شہداء کی تدفین کی تقریبات ہوئیں۔
ملک بھر میں عوام نے ہر طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد نے ان تقریبات میں بھرپور شرکت کی۔ تہران میں مقدس دفاع کے 100 شہداء کے لیے ایک بڑا جلوس نکالا گیا، جس میں اعلیٰ فوجی اور سرکاری حکام، شہداء کے اہلِ خانہ اور عام شہری شریک ہوئے۔ یہ جلوس عراق کے سابق آمر صدام حسین کی جانب سے ایران پر مسلط کی گئی آٹھ سالہ جنگ میں دی گئی قربانیوں کی یاد میں نکالا گیا۔ شرکاء نے شہداء کو ان کی آخری آرام گاہوں تک پہنچایا، جن میں یونیورسٹیاں، دینی مدارس، سرکاری اداروں کے احاطے اور کئی عوامی پارکس شامل تھے۔
مشہد، قم، کاشان، ارومیہ۔ خرم آباد اور دیگر شہروں میں 200 مزید گمنام شہداء کی تدفین عمل میں آئی، جس نے قوم کے لیے یادگاری اور اتحاد کا دن بنا دیا۔ ان شہداء کی باقیات زیادہ تر ایران کے مغربی اور جنوب مغربی علاقوں سے ملی ہیں، جو عراق کی مسلط کردہ جنگ کے دوران محاذِ جنگ میں رہے تھے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular