Tue Oct 13, 2026

امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں

روزانہ کی خبریں

اسرائیلیوں کے لیے برطانیہ کی فوجی اکیڈمی کے دروازے بند

لندن : برطانیہ نے آئندہ تعلیمی سال سے اسرائیلی شہریوں کے لیے اپنی فوجی اکیڈمی کے دروازے بند کردیے ہیں۔
اسرائیلی شہریوں کو لندن کی معروف فوجی درسگاہ رائل کالج آف ڈیفنس اسٹڈیز میں داخلہ نہیں ملے گا۔ یہ ادارہ ایک صدی سے دنیا کے اعلیٰ فوجی اور سول رہنماؤں کو اسٹریٹجک سطح کو تربیت فراہم کرتا آیا ہے۔ برطانوی حکام کا کہنا ہے کہ یہ اقدام غزہ میں جاری اسرائیلی فوجی کارروائیوں اور انسانی بحران کے ردعمل کے طور پر اٹھایا گیا ہے۔
اسرائیلی وزارت دفاع نے اسے امتیازی سلوک اوردونوں ملکوں کے درمیان قریبی تعلقات کو نقصان پہنچانے والا عمل قرار دیا ہے۔ مبصرین کے مطابق یہ فیصلہ برطانیہ اور اسرائیل کے تعلقات میں ایک نئی کشیدگی کو جنم دے سکتا ہے اور دیگر یورپی ملکوں پر بھی دباؤ ڈال سکتا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ اپنے دفاعی تعاون پر نظرِ ثانی کریں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular