Wed Oct 14, 2026

سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر

روزانہ کی خبریں

برکس کا سعودی عرب اور ایران سمیت 6 ممالک کو رکنیت دینے کا فیصلہ

جوہانسبرگ: پانچ ملکی گروپ برکس نے سعودی عرب اور ایران سمیت چھ ممالک کو رکنیت کی دعوت دیدی۔ سعودی عرب، ایران، ارجنٹینا، مصر، ایتھوپیا اور متحدہ عرب امارات یکم جنوری سے باقاعدہ برکس کے رکن بن جائیں گے۔ جوہانسبرگ میں تین روزہ سربراہ اجلاس میں برکس میں توسیع کی منظوری دی گئی۔ ادائیگیوں کے لیے نئی کرنسی کے قیام پر غور کی قرارداد بھی منظور کرلی گئی ہے۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے برکس کی توسیع کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔ چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ برکس رکن ممالک پر عالمی امن اور ترقی کی اہم ذمے داریاں ہیں، برکس تنظیم کی توسیع برکس کوپ میکانزم کو نئی تحریک دے گی۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا کہ ایران نے اپنی خارجہ پالیسی میں دنیا کے تمام آزاد ممالک کے ساتھ تعلقات کے فروغ کو اپنے ایجنڈے میں رکھا ہے۔ ایتھوپیا نے برکس میں شمولیت کو عظیم لمحہ قرار دیدیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular