Tue Oct 13, 2026

سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس

روزانہ کی خبریں

آسٹریلیا: ایرانی سفیر سمیت 4 سفارتکاروں کو سات دن میں ملک چھوڑنے کا حکم

Australian Prime Minister Anthony Albanese speaks to the media during a press conference at Parliament House in Canberra, Australia, Tuesday, Aug. 26, 2025. (Lukas Coch/AAP Image via AP)

سڈنی: یہودی مخالف حملے کے من گھڑت الزام کے باعث آسٹریلیا نے ایرانی سفیر سمیت چار سفارتکاروں کو سات دن میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔
آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البانیز نے الزام لگایا کہ گذشتہ سال سڈنی اور میلبرن میں دو یہودی مخالف حملوں میں ایران ملوث ہے۔ یہ غیر معمولی اور خطرناک جارحیت کی کارروائیاں ہیں جو ایک غیر ملکی قوم نے کی ہیں۔ جس کا مقصد آسٹریلیا میں سماجی ہم آہنگی کو نقصان پہنچانا ہے۔ البانیز نے مزید بتایا کہ تہران میں آسٹریلوی سفارت خانے میں کام معطل کر دیا گیا ہے اور تمام آسٹریلوی سفارت کار اب کسی تیسرے ملک میں محفوظ ہیں۔ وزیر اعظم نے یہ بھی اعلان کیا کہ آسٹریلیا ایرانی پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیموں میں شامل کرنے کا عمل شروع کرے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular