Thu Oct 22, 2026

خلیج فارس میں 4 جہاز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے خلیجی ممالک اپنی سلامتی کے لیے امریکا پر مکمل انحصار نہیں کرسکتے، ٹام بیرک مدر آف آل بمز بھی ایرانی جوہری تنصیبات تباہ نہیں کر سکتا، ٹرمپ کا مقصد جھوٹی فتح کا اعلان کرنا ہے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات سعودی عرب کی شیبہ آئل فیلڈ پر حملے میں 2 افراد ہلاک نیتن یاہو اور ٹرمپ کا زوال قریب ہے، جنرل شکارچی ہماری نگرانی کے بغیر یورینیم افزودہ کرنے کی اجازت نہیں، امریکا کی سعودی عرب کو سخت تنبیہ جنگ چھیڑ کر دنیا میں افراتفری پھیلانے والا ملک خود کو مظلوم ظاہر نہیں کر سکتا، اسماعیل بقائی یمنی فوج کی پیشقدمی، تعز کے 11 اضلاع سے سعودی ملیشیا کو نکال دیا گیا ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے

روزانہ کی خبریں

آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزاکی کی کربلا معلیٰ میں حاضری

بغداد : اسلامی تحریک نائیجیریا کے سربراہ اور قائدِ شیعیان افریقہ آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزاکی نے کربلا معلی میں حاضری دی اور روضۃ امام حسین ؑ و مولا عباس ؑ پر سلام پیش کیا۔ شیخ زکزاکی سے علماء کرام نے ملاقاتیں کیں اور ان کی صحت اور نائیجیریا کے مومنین کے حالات کے بارے میں دریافت کیا۔ شیخ ابراہیم زکزاکی راہ امام حسینؑ پر چلنے کی پاداش میں اپنے بیٹوں کا نذرانہ بارگاہ مولا حسینؑ میں پیش کرچکے ہیں جبکہ خود اور ان کی اہلیہ کئی برس بے گناہ پابند سلاسل رہے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular