Wed Oct 21, 2026

ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار

روزانہ کی خبریں

جنوبی لبنان پر حملے کسی بھی وقت کیے جاسکتے ہیں، اسرائیلی آرمی چیف کی بھڑکیں

تل ابیب: اسرائیل کے چیف آف اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل ہیرزی ہیلوی نے جنوبی لبنان پر حملے کی تیاریوں کا اعلان کردیا۔ اسرائیلی آرمی چیف نے شمالی اسرائیل کے سرحدی علاقوں کا دورہ کیا۔ تازہ امریکی امداد اورامریکی وزیرخارجہ کے دورہ شمالی اسرائیل کے بعد اسرائیل کی جارحانہ پالیسیوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔اسرائیلی آرمی چیف نے شمالی اسرائیل میں سے حزب اللہ کے خلاف بھرپور کارروائیوں کا فیصلہ کرلیا ہے اور کہا ہے کہ حزب اللہ کے خلاف بھرپور حملے کسی بھی وقت ہوسکتے ہیں پوری اسرائیلی قوم اس کے لیے تیار ہے۔آپریشن شروع ہوا تو جنوبی لبنان سے حزب اللہ کے خاتمے تک جاری رہے گا۔
ادھر حزب اللہ نے ایک بار پھر اسرائیلی علاقوں پر راکٹ اور اینٹی ٹینک میزائلوں سے حملہ کیا ہے جس سے کئی فوجی تنصیبات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular