Wed Oct 14, 2026

سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر

روزانہ کی خبریں

شام اور عراق میں امریکی اڈوں پر راکٹوں اور ڈرون سے حملہ

بغداد : شام اور عراق میں مزاحمت کاروں نے امریکی فوجی اڈوں پر راکٹوں اور ڈرون سے حملے کئے۔ عراقی مزاحمت کاروں نے شام میں کونیکو آئل فیلڈ میں امریکی اڈے پر راکٹوں سے حملہ کیا۔ مزاحمتی گروپ کا کہناہےکہ براہ راست امریکی اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔ یہ حملے غزہ پر اسرائیلی حملوں کے جواب میں کئے گئے۔
عراق میں بھی امریکی اڈے پر دو راکٹ داغے گئے. ان حملوں میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ غزہ جنگ شروع ہونے کے بعد سے اب تک عراق میں امریکی اڈوں پر 36 اور شام میں 37 حملے ہو چکے ہیں۔ عراقی مزاحمتی گروپ کتائب حزب اللہ نے امریکی افواج کے خلاف مزید حملوں کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان محمد محی نے کہا کہ اپنے حملوں کا دائرہ کار بڑھارہے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular