Tue Oct 13, 2026

امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں

روزانہ کی خبریں

قطر پر حملہ گریٹر اسرائیل منصوبے کا حصہ ہے، شیخ نعیم قاسم

بیروت : حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہاہےکہ حزب اللہ کسی بھی قیمت پر نہیں جھکے گی۔ قطر پر حملہ گریٹر اسرائیل منصوبے کا حصہ ہے۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے یوم ولادت کی مناسبت سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ فلسطین کا مسئلہ امت اسلام کے اتحاد کی سب سے بڑی علامت ہے۔ فلسطین کی حمایت عالم اسلام میں اتحاد کی سب سے بڑی علامت ہے۔ انہوں نے کہا کہ حزب اللہ ہمیشہ فلسطین کے ساتھ کھڑی رہی ہے اور اس کے لیے قربانیاں دی ہیں اور اسرائیل کو لبنان کے کسی بھی علاقے پر قبضہ کرنے سے روکنے میں کامیاب رہی۔ اسرائیل آج خوفزدہ ہے اور وہ ہماری سرزمین پر قدم نہیں جما سکتا۔
انہوں نے کہا کہ جدید لبنان کے قیام کے بعد سے اسرائیل پورے ملک پر ہاتھ ڈالنے کے لالچی عزائم رکھتا ہے۔ حب الوطنی کی اعلی ترین شکل لبنان کا دفاع ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular