Tue Oct 13, 2026

امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں

روزانہ کی خبریں

گورنر سندھ کی مطالبات کے حل کی یقین دھانی پر اربعین حسینی مارچ عارضی طور پر نمائش پر روک دیاگیا

کراچی: زمینی راستے سے زائرین کے کربلا جانے پر پابندی کے خلاف مجلس وحدت مسلمین کا اربعین مارچ عارضی طور پر روک دیا گیا ہے۔ رات گئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ایم ڈبلیو ایم کے رہنماؤں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ان کے مطالبات آج دوپہر تک حل کرانے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔ کامران ٹیسوری کا کہناہے کہ وہ کوشش کریں گے عراقی ویزے کی مدت میں اضافہ کرائیں اور جہاز کے رعایت ٹکٹ دلوائیں۔ ایم ڈبلیو ایم کے رہنما علامہ احمد اقبال رضوی نے کہا کہ حکومت نے اگر زمینی راستے پر پابندی لگائی ہے تو متبادل راستے کا انتظام کرے۔
اس سے پہلے کراچی اور اندرون سندھ سے آنیوالے زائرین کے قافلے انچولی شاہراہ پاکستان پہنچے اورایم ڈبلیو ایم کے سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس کی زیر قیادت اربعین مارچ کا آغاز کیا۔ اس دوران حکومتی سطح پر مذاکرات کا سلسلہ بھی جاری رہا۔ بعد ازاں تمام قافلے رات گئے نمائش چورنگی پہنچے جہاں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پہنچ کر علامہ راجہ ناصر عباس اور ایم ڈبلیو ایم کے قائدین اور قافلہ سالاروں سے مذاکرات کئے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular