Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

یمن پر عرب اتحاد کے حملے جاری

صنعا : جارج سعودی اتحاد کے یمن پر حملے جاری ہیں، ان حملوں میں 5 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے،جنگی طیاروں نے ایک بار پھر صوبے صعدہ کے شہر احبا کے علاقے علفا میں رہائشی آبادی پر بمباری کی جس میں 2 افراد شہید اور ایک زخمی ہوگیا، صعدہ کے علاقے کتاف کو بھی جنگی طیاروں نے نشانہ بنایا، سعودی نیشنل گارڈ فورس نے یمن کے سرحدی شہرالرقو کے علاقے مبنہ پر گولہ باری کی جس میں کئی افراد زخمی ہوگئے، تعز میں ایک خاتون سعودی اسنائپروں کی گولیوں کا شکار بنی، جنگی طیاروں نے صوبے مارب کے علاقوں صرواح اور العبدیہ پربھی بمباری کی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular