دمشق: صیہونی حکومت نے شام کے دارالحکومت دمشق پر ایک اور میزائل حملہ کیا ہے جسے شامی ایئرڈیفنس نے ناکارہ بنا دیا ہے۔اسرائیل نے میزائل حملے میں دمشق ایئرپورٹ کونشانہ بنایا. شام کے ایئرڈیفنس سسٹم نے ایئرپورٹ پر داغے گئے میزائل فضا میں ہی تباہ کردئے .