Wed Oct 14, 2026

سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر

روزانہ کی خبریں

ایران میں پھنسے مزید 200 پاکستانی واپس پہنچ گئے

تہران : ایران اسرائیل جنگ کے باعث ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی تفتان بارڈر کے راستے پاکستان آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ ایران سے آئے پاکستانی زائرین اور طلباء پر مشتمل دوسرا قافلہ تفتان سے کوئٹہ پہنچ گیا پانچ بسوں میں 120 طلباء اور 80 زائرین کو کوئٹہ لایا گیا، اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ عبداللہ بن عارف کا کہنا ہے تفتان سے کوئٹہ آنے والے زائرین اور طلباء لیے تمام انتظامات کئے گئے ہیں ایران سے پاکستان پہنچنے والوں میں زائرین، تاجروں اور طلباء سمیت دیگر افراد شامل ہیں جنہیں 5 بسوں کے ذریعے تفتان سے کوئٹہ پہنچایا گیا. ایران سے کوئٹہ بخیریت پہنچنے پر زائرین اور طلبا نے خوشی کا اظہار کیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular