Wed Oct 21, 2026

فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق

روزانہ کی خبریں

خطے میں اسلحے کی دوڑ کسی کے مفاد میں نہیں، ایرانی وزیر خارجہ

تہران: ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے مغربی ایشیائی ممالک کے درمیان مسائل کو باہمی تعاون سے حل کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اسلحے کی دوڑ کسی کے مفاد میں نہیں۔ ایران اور عرب ممالک بات چیت کا مرحلہ عبور کرکے تعاون کے مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صدد رئیسی کی حکومت ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات اور تعاون کو خصوصی اہمیت دیتی ہے۔ عبداللہیان نے کہا کہ خطے کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے تمام ممالک کو مل کر تعاون کرنا ہوگا۔ ایک ملک کے حالات خراب ہونے سے پورا خطہ متاثر ہوگا۔ انہوں نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان بہتر تعلقات کو خطے کے مفاد میں قرار دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک خطے میں امن کے قیام اور تعاون بڑھانے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایران اور بحرین تعلقات کو بہتر بنانے کے حوالے سے کام کررہے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular