Tue Oct 13, 2026

سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس

روزانہ کی خبریں

علامہ شبیر میثمی کی وفد کے ہمراہ پروفیسر ساجد میر مرحوم کی رہائشگاہ آمد

لاہور: شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے ایک وفد کے ہمراہ جمعیت اہل حدیث کے سربراہ پروفیسر ساجد میر مرحوم کی وفات پر ان کے صاحبزادے احمد میر اور دیگر جماعتی ذمہ داران سے ملاقات کی اور علامہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سے علامہ ساجد میر مرحوم کی رحلت پر تعزیتی پیغام پہنچایا۔ وفد نے مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت بھی کی۔
علامہ شبیر میثمی کے ہمراہ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد میں مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ، صوبائی صدر شمالی پنجاب علامہ اشتیاق حسین کاظمی، مولانا بختیار سبزواری، مولانا سید شہزاد نجفی، مولانا فیاض حسین مطہری، مولانا امداد علی گھلو، سابق ضلعی جنرل سیکرٹری سیالکوٹ شبیر ضیغم، برادر صبیح حیدر و دیگر شخصیات شامل تھیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular