Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

اربعین پر تشیع کی وحدت دیکھ کر دشمن اپنی موت آپ مر جائے گا، علامہ ناصر عباس جعفری

اسلام آباد :مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ ملت تشیع اپنی صفوں میں اتحاد برقرار رکھے شاطر دشمن ہمارے عقائد کے ساتھ ساتھ ہمارے اتحاد و اخوت کو بھی نشانہ بنانے کی کوششوں میں مصروف ہے یہ وقت جذباتیت کی بجائے حکمت و تدبر کا ہے۔ولایت علی علیہ السلام کے پیروکار بابصیرت ہوتے ہیں اور جلد بازی کی بجائے صبر و تحمل ان کا شیوہ ہوتا ہے ملک بھر میں اربعین کا بے مثال اجتماع شیعہ وحدت و اخوت کا بہترین مظہر ہو گا اربعین کے روز ہماری وحدت و اخوت کو دیکھ کر دشمن اپنی موت آپ مر جائے گا۔ دشمن ملت تشیع کی باہمی قوت سے خائف ہے۔وہ ہمیں تقسیم کرنے کے ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے۔ہمیں اپنے اتحاد کی طاقت سے دشمن کے ناپاک ارادوں کو ناکام بنانا ہو گا ملت تشیع کو آپس میں الجھانے والے یا تو دشمن کے آلہ کار ہیں یا پھر وہ نادان دوست ہیں جو لاعلمی کا شکار ہیں اور نادانستہ طور پر دشمن کو فائدہ پہنچا رہے ہیں۔اس وقت قوم باہمی جھگڑوں میں الجھنے کی بجائے اپنی تمام تر توجہ اربعین مظلوم کربلا پر مرکوز رکھے۔ جو دشمن مختلف انداز سے ہمیں باربار نشانہ بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular