Wed Oct 14, 2026

سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر

روزانہ کی خبریں

پاکستانی زائرین کے لئے ریمدان بارڈر سے عراق بارڈر تک فضائی سروس کا اعلان

تہران : ایرانی اربعین کمیٹی کے سربراہ نے ریمدان بارڈر کے دورے کے دوران اعلان کیا ہے کہ پاکستانی زائرین کو جہاز کے ذریعے چابہار سے اہواز منتقل کیا جائے گا۔ انہوں نے کہاکہ پاکستانی زائرین پاکستان کے دور دراز علاقوں سے ریمدان پہنچتے ہیں ان کی سہولیات کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران نے یہ اقدام اٹھایا ہے۔ اربعین کمیٹی کے سربراہ کے اعلان کے بعد مقامی اعلیٰ حکام نے ریمدان بارڈر پر موجود جامعۃ المصطفی العالیہ کے نمائندوں سے ملاقات کے دوران فوری سروس شروع ہونے کا اعلان کیا ہے۔ مقامی اعلیٰ حکام کے مطابق، چابہار سے اہواز تک بس سے بھی کم کرایے میں زائرین کو عراقی بارڈر تک پہنچانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular