Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

جنگ کے بعد غزہ کی قیادت، ٹونی بلیئر کا نام گردش کرنے لگا

لندن : غزہ میں جنگ بندی کے بعد عبوری انتظامیہ کی قیادت کیلئے سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر کا نام گردش کرنے لگا۔
بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق غزہ کا انتظام چلانے کیلئے ٹونی بلیئر کی قیادت میں غزہ انٹرنیشنل ٹرانزیشنل اتھارٹی قائم کی جائے گی جو اقوام متحدہ اور خلیجی ممالک کی معاونت سے پانچ سال تک کام کرے گی۔ رپورٹ کے مطابق اتھارٹی کا دفتر ابتدائی طور پر مصر میں قائم کیا جائے گا اور غزہ میں امن و استحکام کی بحالی کے بعد وہاں منتقل کردیا جائے گا۔
رپورٹ کے مطابق ایک کثیر القومی فورس بھی غزہ میں تعینات کی جائے گی۔ منصوبے کا ماڈل مشرقی تیمور اور کوسوو کی عالمی نگرانی پر مبنی نظام جیسا ہوگا۔ بلیئر کے دفتر نے کہا ہے کہ وہ کسی ایسے منصوبے کی حمایت نہیں کریں گے جس سے غزہ کے عوام بے دخل ہوں۔

مزید پڑھیے

Most Popular