Wed Oct 21, 2026

ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار

روزانہ کی خبریں

ناکامی کا اعتراف، اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس ایجنسی چیف مستعفیٰ

تل ابیب: اسرائیل کی ملٹری انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ نے اپنا استعفیٰ آرمی چیف کو بھیج دیا ہے۔اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس چیف ایرون ہیلوا نے کہا ہے کہ وہ اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہونا چاہتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ سات اکتوبر کو حماس کا حملہ ناکام نہ بنانے کی ذمہ داروں میں شامل ہیں۔ اسرائیلی فوج کے ملٹری انٹیلی جنس کا عہدہ کسی قابل شخص کو دیا جانا چاہئے جو ملک کی سیکیورٹی کو بہتر انداز میں چلاسکے۔ ملٹری انٹیلی جنس چیف حماس سے مذاکرات کے ٹیم میں بھی شامل تھے جس پر اسرائیلی وزیراعظم نے اندر کی خبریں باہر پہنچانے کا الزام عائد کیا تھا۔تاہم استعفیٰ میں ایسی کوئی بات نہیں کہی گئی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular