Tue Oct 13, 2026

ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے

روزانہ کی خبریں

صیہونیوں کے اسرائیل چھوڑنے کے رجحان میں غیر معمولی اضافہ

تل ابیب : صیہونیوں کے اسرائیل سے نقل مکانی کے رجحان میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔ اسرائیلی ویب سائٹ وائی نیٹ نیوز نے رپورٹ دی ہے کہ اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں یورپی سفارت خانوں میں حالیہ مہینوں کے دوران پاسپورٹ یا امیگریشن ویزا کیلئے درخواست دینے والوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق فرانس، ہالینڈ، رومانیہ، پرتگال، اسپین، جرمنی، اٹلی اور بالٹک ریاستوں کے سفارتی مشنوں کے باہر لمبی قطاریں دیکھی جارہی ہیں۔ زیادہ سے زیادہ اسرائیلی خاندان پاسپورٹ کی درخواست کر رہے ہیں۔ ہسپانوی سفارتخانے نے تصدیق کی ہے کہ گزشتہ تین سال میں پاسپورٹ کی درخواستوں, نقل مکانی، کام کرنے اور رہائش کے ڈیجیٹل ویزوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ ایک یورپی ایلچی نے کہا ہے اس کی وجہ متنازع عدالتی قانون ہے جبکہ دوسروں کا خیال ہے کہ اس کی وجہ مہنگائی ہے۔ گذشتہ ماہ اسرائیل کے چینل 13 کے سروے میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ 28 فیصد اسرائیلی مقبوضہ علاقے چھوڑنے پر غور کر رہے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular