Tue Oct 13, 2026

امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں

روزانہ کی خبریں

لیبیا میں طاقتور سمندری طوفان نے تباہی مچادی، 2 ہزار افراد ہلاک

طرابلس: لیبیا میں طاقتور سمندری طوفان دانیال نے تباہی مچادی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دو ہزار سے زائد افراد ہلاک اور سینکڑوں لاپتہ ہوگئے۔ سمندری طوفان پوری قوت سے مشرقی لیبیا کے شہر دیرنا کے ساحلوں سےٹکرا گیا۔ شدید بارشوں کے بعد سیلاب سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا۔ سڑکوں اور گلیوں میں کئی فٹ پانی کھڑا ہوگیا۔ پانی کی سطح تین میٹر تک بلند ہوگئی ہے۔ سیلابی ریلوں سے عمارتیں گرگئیں۔ شہر میں دو ڈیم بھی ٹوٹ گئے ہیں۔سمندری طوفان کے اثرات بن غازی۔ سوسا۔ بیادہ اور المرج میں بھی دیکھے گئے۔ جہاں 70 کلو میٹر کی رفتار سے تیز ہوا کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی۔ طوفان کی وجہ سے ملک کے ساحلی شہر شدید متاثر ہیں۔ جہاں سیلابی ریلوں نے بڑا نقصان کیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular