Wed Oct 21, 2026

فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق

روزانہ کی خبریں

کرناٹک میں حجاب پر پابندی پر سپریم کورٹ کے جج منقسم، لارجر بینچ سماعت کریگا

کرناٹکا : ہندوستانی ریاست کرناٹکا میں حجاب پر پابندی کا کیس منقسم فیصلے کے بعد سپریم کورٹ کے لارجر بینچ کو بھیج دیا گیا۔سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے خلاف درخواستوں کی سماعت کی۔ بینچ میں شامل ججوں جسٹس ہیمنت گپتا اور جسٹس سدھانشو دھولیا کی رائے مختلف رہی۔جسٹس ہیمنت گپتا نے حجاب پر پابندی کے کرنا ٹکا ہائیکورٹ کا حجاب پر پابندی کا فیصلہ برقرار رکھا۔جسٹس سدھانشو دھولیا نے ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ حجاب پہننا کسی کی پسند کا معاملہ ہے اور اس پر پابندی عائد نہیں کیا جا سکتی۔بینچ کے منقسم فیصلے کے بعد کیس کی سماعت کیلئے لارجر بینچ بنانے کی سفارش کی۔ کیس کی سماعت دس دن تک جاری رہی۔ مسلم فریق کے ساتھ اسکولوں کے ذمہ داران، اساتذہ اور کرناٹک حکومت کی جانب سے بھی دلائل دئے گئے۔

مزید پڑھیے

Most Popular