Tue Oct 13, 2026

ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے

روزانہ کی خبریں

اسرائیل کے تازہ حملوں میں 72 اور بھوک سے 2 فلسطینی شہیید

غزہ : غزہ میں اسرائیلی فوج نے حملے کرکے چوبیس گھنٹوں کے دوران خواتین اور بچوں سمیت باہتر فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی کردئے۔ جبکہ مسلط کردہ بھوک سے دو فلسطینی شہید ہوگئے۔
صیہونی فوج نے غزہ سٹی میں مختلف مقامات پر فضائی اور زمینی حملے کئے۔ جبکہ مزید دو بلند عمارتوں کو ملیامیٹ کردیا۔ اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ شہر کے الرمل محلے میں شہریوں کے ایک گروپ کو نشانہ بنایا، جس میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوئے۔
شاطی پناہ گزین کیمپ میں بے گھروں کے ایک خیمے کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں پانچ شہری مارے گئے۔ صیہونی فوج نے دس سے زائد مکانات اور بے گھر خاندانوں کو پناہ دینے والے درجنوں خیموں کو بمباری کرکے تباہ کر دیا ہے.

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular