Wed Oct 21, 2026

ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار

روزانہ کی خبریں

آئندہ ماہ تک 6 ہزار ہندوستانی مزدور اسرائیل پہنچیں گے

نئی دہلی : ہندوستان سے رواں ماہ سے مئی تک چھ ہزار تعمیراتی کارکن اسرائیل پہنچیں گے۔ اسرائیلی حکومت ہندوستان کے درمیان معاہدے کے تحت 64 تعمیراتی کارکنوں کی پہلی کھیپ اسرائیل پہنچ گئی۔ جبکہ رواں ماہ کے اختتام تک مزید 850 کارکن پہنچ جائیں گے۔ کم مدت میں زیادہ سے زیادہ ورکرز کو پہنچانے کیلئے کارکنوں کو ہندوستان سے ایک "ایئر شٹل” کے ذریعے منتقل کیا جائے گا۔ حکومتی معاہدہ کے علاوہ نجی کمپنیوں کے ساتھ معاہدہ کے نتیجے میں بھی نو سو سے زائد کارکن اسرائیل پہنچیں گے۔ اسرائیل نے جنگ کی وجہ سے فلسطینی کارکنوں کے ورک پرمٹ منسوخ کردئے تھے جس کی وجہ سے اسرائیل میں صنعتی وتعمیراتی کارکنوں کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular