Tue Oct 13, 2026

سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس

روزانہ کی خبریں

جنرل اسمبلی میں مسئلہ فلسطین سے متعلق 5 اہم قراردادیں منظور

نیویارک : اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے کثرت رائے سے مسئلہ فلسطین سے متعلق پانچ اہم قراردادیں منظور کرلیں۔ جنرل اسمبلی کے ایک سو اکاون ارکان نے فلسطینی پناہ گزینوں کی مدد سے متعلق قرارداد کے حق میں ووٹ دیا۔ جبکہ دس ارکان نے مخالفت کی اور چودہ ممالک غیرحاضر رہے۔
انروا کی مدت تین سال بڑھنے کی قرارداد کو ایک سو پینتالیس ارکان کی حمایت ملی۔ فلسطینی پناہ گزینوں کی جائیدادوں اور اس کی آمدنی سے متعلق قرار داد کےحق میں 151 ممالک نے ووٹ دیا۔ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات سے متعلق قرارداد کی سب سے کم اٹھاسی ممالک نےحمایت کی جبکہ اسرائیلی بستیوں اور مقبوضہ گولان سے متعلق قرارداد 146 ممالک نے منظور کی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular