Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

غزہ میں ملبے سے ملی مزید 44 لاشیں اسپتال منتقل، شہدا کی تعداد 67 ہزار 913 ہوگئی

غزہ : جنگ بندی کے بعد غزہ میں ملبے سے شہدا کی لاشیں ملنے کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے جبکہ اسرائیل نے بھی پینتالیس لاشیں غزہ بھیج دیں۔ غزہ میں ملبے سے مزید چوالیس شہدا کی لاشیں ملی ہیں جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔ جس سے شہدا کی تعداد سڑسٹھ ہزار 913 ہوگئی ہے۔
وزارتِ صحت کے مطابق متعدد لاشیں اب بھی ملبے تلے دبی ہوئی ہیں۔ جنہیں نکالنے کیلئے ریسکیو ٹیموں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
ادھر اسرائیل نے گذشتہ روز چار اسرائیلی قیدیوں کی لاشوں کے بدلے 45 فلسطینی شہدا کی میتیں غزہ بھیج دی ہیں۔اسرائیلی حکام کے مطابق حماس کے پاس اب بھی چوبیس اسرائیلی قیدیوں کی لاشیں موجود ہیں ۔جن کی واپسی آئندہ مراحل میں متوقع ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular