Tue Oct 13, 2026

ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے

روزانہ کی خبریں

تازہ حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت 37 فلسطینی شہید

غزہ: صیہونی فوج نے آج بھی غزہ سٹی میں شدید حملے جاری رکھے ہوئے ہیں۔ تازہ حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت سینتیس فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
اسرائیلی جنگی طیاروں نے صبح سویرے غزہ سٹی میں دیر البلاح ۔ خان یونس۔ الصابرہ اور نصیرات میں فضائی حملے کئے جس میں مکانات اور خیموں کو نشانہ بنایا گیا۔ اسپتالوں کے اطراف میں بھی گولہ باری کی اور ڈرون سے میزائل داغے گئے۔ اسرائیلی گولہ باری سے الرنتیسی چلڈرن اینڈ آئی اسپتال غیر فعال ہوگیا۔
جنگی طیاروں نے آج دوسرے دن بھی القدس اوپن یونیورسٹی کے قریب شہریوں کے گھروں پر بھی شدید حملے کیے۔
ادھر حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اسرائیلی قیدی علون اوہل کی ویڈیو جاری کر دی ہے۔ یرغمالی نے کہا کہ میری قید نیتن یاہو کی ضد کے باعث طویل ہو گئی ہے، امریکی ایلچی وٹکوف کو نیتن یاہو کو ہمیں قتل کرنے سے روکنا چاہیے.

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular