Tue Oct 13, 2026

ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے

روزانہ کی خبریں

میجر سمیت 3 فوجی شہید، 6 دہشت گرد ہلاک، ایک زخمی

راولپنڈی: انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں میں میجر سمیت تین فوجی شہید ہوگئے جبکہ چھ دہشت گرد مارے گئے۔ پاکستانی فوج نے افغان سرحد سے ملحقہ شمالی علاقے میران شاہ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں میجر اور سپاہی شہید ہوگئے جبکہ ایک دہشت گرد ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔ خیبر کے علاقے وادی تیراہ میں فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد مارا گیا جبکہ حوالدار منتظر شاہ جاں بحق ہوگیا۔ ادھر صوبہ بلوچستان کے علاقے واشُک میں پولیس کے انسداد دہشت گردی ونگ کی کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ دہشت گردوں کے زیر استعمال گھر سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد کرلیا گیا ہے اور ساتھی حملہ آوروں کی تلاش کے لیے علاقہ کی سرچنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular