Tue Oct 13, 2026

امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں

روزانہ کی خبریں

غزہ میں مزید 3 فلسطینی شہید، تعداد 71 ہزار 400 سے تجاوز

غزہ : صیہونی فوج کی غزہ پر جارحیت جنگ بندی کے باوجود تھم نہ سکی۔ مشرقی علاقوں میں فائرنگ اور ڈرون حملے میں تین فلسطینی کردئے گئے۔
افواج نے جنگ بندی کے باوجود غزہ میں فضائی حملے۔ گولہ باری اور براہ راست فائرنگ کا سلسلہ جاری رکھا خاص طور پر مشرقی غزہ کو نشانہ بنایا گیا۔ خان یونس کے جنوب میں واقع مسجد النور کے قریب شہریوں پر ڈرون حملے میں دو فلسطینی شہید کئے گئے۔ خان یونس میں دو مقامات پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہری شہید جبکہ خاتون زخمی ہوگئی۔ توپ خانے نے رفح کے جنوب میں واقع مواصی کے علاقوں کو نشانہ بنایا۔ اسی طرح فوجی گاڑیوں نے مشرقی مغازی پناہ گزین کیمپ پر فائرنگ کی۔ گذشتہ روز تین شہادتوں کے بعد شہدا کی مجموعی تعداد اکہتر ہزار چار سو سے تجاوز کرگئی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular