Tue Oct 13, 2026

امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں

روزانہ کی خبریں

جنگ میں زخمی 20 ہزار اسرائیلی فوجیوں کا علاج کیا گیا، وزارت دفاع

تل ابیب : اسرائیل کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ دو سال سے جاری جنگ میں زخمی بیس ہزار سے زائد فوجیوں کا علاج کیا گیا جس میں نصف ذہنی دباؤ اور دیگر نفسیاتی مسائل کا شکار ہیں۔
وزارتِ دفاع کے بحالی کے محکمے کے مطابق علاج کیلئے لائے گئے 56 فیصد افراد پوسٹ ٹرامیٹک اسٹریس ڈس آرڈر اور دماغی صحت کے دیگر حالات میں مبتلا ہیں۔ نو فیصد شدید زخمی۔ چھپن جزوی معزور۔ چوبیس مکمل معذور اور سولہ مفلوج ہوئے ہیں۔ وزارت دفاع کے مطابق بیس ہزار میں سے پینتالیس فیصد فوجی جسمانی طور پر زخمی۔ پینتیس فیصد نفسیاتی اور بیس فیصد دونوں طرح متاثر ہیں۔وزارت کا کہنا ہے کہ بحالی کا محکمہ مجموعی طور پر 81,700 زخمی سابق فوجیوں کی دیکھ بھال کر رہا ہے، 2028 تک یہ تعداد ایک لاکھ تک جاپہنچے گی۔
رپورٹ کے مطابق اڑسٹھ فیصد ریزرو فورسز کے جوان خاص طور پر متاثر ہیں۔ بحالی کے شعبے کو توسیع دی جا رہی ہے تاکہ نہ صرف جسمانی زخموں کا علاج ہو بلکہ نفسیاتی اور جذباتی صحت کی دیکھ بھال بھی ممکن ہو سکے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular