Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

غزہ فورس میں شمولیت کے لیے انڈونیشیا کے 20 ہزار فوجی تیار

انڈونیشیا نے اعلان کیا ہے کہ وہ غزہ کے لیے مجوزہ بین الاقوامی استحکام فورس میں شمولیت کے لیے بیس ہزار فوجی تیار رکھے گا۔
انڈونیشیا کے وزیر دفاع سجافری سجامسودین نے بتایا کہ یہ فورس صحت اور تعمیرِ نو جیسے کاموں پر توجہ دے سکتی ہے۔ وہ غزہ کے لیے آئندہ امن اقدامات کے فیصلوں کے منتظر ہیں، جہاں اسرائیل کی دو سال سے جاری نسل کشی نے شدید تباہی مچا دی ہے۔ سجامسودین کا کہنا ہے کہ صدر پرابوو اس منصوبے پر اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم کے ساتھ ان کے دورۂِ انڈونیشیا کے دوران بات کریں گے۔ انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ کتنے فوجی کب بھیجے جائیں گے ۔واشنگٹن کا کہنا ہے کہ وہ آذربائیجان، انڈونیشیا، مصر، متحدہ عرب امارات اور قطر کے ساتھ اس فورس میں ممکنہ شمولیت پر بات کر رہا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular