Tue Oct 13, 2026

امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں

روزانہ کی خبریں

اسرائیل کے ساتھ کام نہیں کریں گے، 1300 فنکاروں کا اعلان

ہالی وڈ : فلسطینیوں کی نسل کشی پر دنیا بھر کے تیرا سو سے زائد فلم سازوں، اداکاروں اور انڈسٹری سے وابستہ شخصیات نے اسرائیلی فلمی اداروں کا بائیکاٹ کردیا۔ فلم سازوں، اداکاروں، فلم انڈسٹری کے کارکنوں اور اداروں نے مشترکہ بیان میں کہاہےکہ اسرائیلی ادارے فلسطینی عوام کے خلاف نسل کشی اور نسل پرستی میں ملوث ہیں۔
بیان میں کہا گیاہےکہ موجودہ حالات میں جہاں ہماری حکومتیں غزہ میں قتل عام کو ممکن بنا رہی ہیں، ہمیں اس بے لگام ہولناکی میں ملوث ہونے سے بچنے کے لیے ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے۔
بین الاقوامی عدالت انصاف (آئی سی جے) کے فیصلے کو یاد کرتے ہوئے کہ غزہ میں نسل کشی کا ممکنہ خطرہ ہے، بیان میں کہا گیا کہ تمام لوگوں کے لیے آزادی ایک گہرا اخلاقی فرض ہے جسے ہم میں سے کوئی نظر انداز نہیں کر سکتا۔ بیان پر دستخط کرنیوالوں میں آسکر، بی اے ایف ٹی اے، ایمی اور کانز ایوارڈ یافتہ فنکار بھی شامل ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular