Wed Oct 21, 2026

ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار

روزانہ کی خبریں

جنوبی کوریا میں ہیلووین کے تہوار پر بھگدڑ سے 120 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی

سیول : جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں ہیلووین کے تہوار کے دوران بھگدڑ مچنے سے 120 افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔نیشنل فائر ایجنسی کے ایک اہلکار چوئی چیونگ بیوم نے بتایا کہ زیادہ تر اموات بھگدڑ کے دوران کچلے جانے کی وجہ سے ہوئیں اور ہلاکتوں میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ 76 لاشیں قریبی اسپتال پہنچائی گئیں، جبکہ 46 کو ایک جِم میں رکھا گیا ہے۔اس سے قبل نیشنل فائر ایجنسی کے ایک اور اہلکار نے کہا تھا کہ سنیچر کی شب 100 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں اور تقریباً 50 افراد کو دل کا دورہ پڑا جن کا علاج ہو رہا ہے۔انہوں نے کہا تھا کہ اس بات کا امکان ہے کہ ہیملٹن ہوٹل کے قریب ایک تنگ گلی میں بھگدڑ مچنے سے لوگ ہلاک بھی ہوئے ہیں، تاہم انہوں نے ہلاکتوں کی تعداد نہیں بتائی تھی۔

مزید پڑھیے

Most Popular