Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

بلوچستان میں چھاؤنی پر حملے اور جھڑپوں میں 12 فوجی شہید

ژوب: پاکستان کے صوبے بلوچستان میں دہشت گردوں کے چھاؤنی پر حملے اور جھڑپوں میں بارہ فوجی شہید ہوگئے۔ بلوچستان کے علاقے ژوب میں گذشتہ روز دہشت گردوں نے فوجی چھاؤنی پر دھاوا بول دیا۔ دہشت گردوں نے چھاؤنی میں گھسنے کی کوشش کی جہاں ڈیوٹی پر موجود فوجیوں نے دہشت گردوں کو روک دیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں چار فوجی موقع پر ہی شہید ہوگئے جبکہ پانچ زخمی اسپتال میں جام شہادت نوش کرگئے۔ جھڑپوں میں تین دہشت گرد مارے گئے جبکہ دو دہشت گردوں کو کلیئرنس آپریشن کے دوران ہلاک کردیا گیا۔ ادھر سوئی میں بھی فوج اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی. فائرنگ کے تبادلے میں 3 فوجی جوان شہید جبکہ 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز بلوچستان کا امن تباہ کرنے کی ہر گھناؤنی کوشش ناکام بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular