Wed Oct 21, 2026

ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار

روزانہ کی خبریں

بغداد میں دھماکوں سے 12 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی

بغداد: عراقی دارالحکومت بغداد میں دھماکوں سے 12 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ حکام نے اسے دہشت گردی قرار دیا ہے۔ پہلا دھماکا فٹ بال اسٹیڈیم اور ایک کیفے کے قریب گیراج میں ہوا۔ گاڑی میں نصب دھماکا خیز مواد کو ٹائم ڈیوائس سے اڑایا گیا۔ جس سے قریبی کھڑے گیس ٹینکر میں آگ لگ گئی اور اس کا ٹینک بھی زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔ مرنےوالوں میں زیادہ تر شوقیہ فٹبال کھیلنے والے شامل ہیں۔ دھماکے بغداد کے بیشتر حصے میں سنے گئے اور اس سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

مزید پڑھیے

Most Popular